Breaking

Monday, June 3, 2019

چینی لڑکے پاکستانی لڑکیو ں کے ساتھ کیا کررہے ہیں۔حیران کر دینے والے حقایق۔

 چینی لڑکے پاکستانی لڑکیو ں کے ساتھ کیا کررہے ہیں۔حیران کر دینے والے حقایق۔
Chinese marriage with Pakistani Girls
Chinese marriage with Pakistani Girls


سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چین سے آے کی ¿ ایسے گرہوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈیرے لگا لیے ہیں جن کا کام پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ جھوٹ موٹھ کی شادی کر کے ان سے مزید غلط کام کروانا ہے۔
Chinese marriage with Pakistani Girls
Chinese marriage with Pakistani Girls




یہ حقای ¿ق اس وقت سامنے آے جب سرعام کی میڈیا ٹیم نے چینی ایک گروہ کی دھر لیا۔ ان لوگوں نے بھاگنے کی بہت کوششیں کیں مگر اس گروہ کو پاکڑ لیا گیا۔ اس کے بعد کافی گرہوں کو پکڑا گیا اور پتا چلا کہ کچھ پاکستانی لوگ چند پیسوں کی خاطر ان کی امداد کرکے اپنی پاکستانی بہنوں کی زندگیاں تباہ و برباد کرنے پر لگے ہوے ہیں۔ ایسے لوگوں کو بھی پکڑ لیا گیا ہے اور ان فراڈ لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جاے گی۔ 
Chinese marriage with Pakistani Girls
Chinese marriage with Pakistani Girls

مزید براں ایک فیصل آباد کی ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی کرسچین لڑکی کے ساتھ بھی فراڈ کیا گیا۔ مگر اس قوم کی بیٹی نے ہمت کر کے ساری تفصیل ایک ویڈیو سوشل میڈ یا پر ڈال کر لاکھوں اور پاکستانی لڑکیوں کی زندگیاں بچا لیں۔ اس نے اپنے اٹرویو میں بتایا کہ اس کے یہ کہا گیا کہ لڑکا کرسچن ہے۔


Chinese marriage with Pakistani Girls
Chinese marriage with Pakistani Girls


 اوراس کا مستقبل بن جاے گا۔مگر لڑکی کو دوسرے دن پتا چلا کہ اس کا ہونے والے شوہر کرسچن نہیں بلکہ وہ تو اس مذہب کا نام ہی سہی سے نہیں جانتا۔ اس لڑکی کو باقی لڑکیوں کے ساتھ لاہور میں رکھا گیا۔ اور جب اس لڑکی نے طلاق کا مطلبہ کیا تو اس کو ڈرایا دھمایا گیا۔ اس لڑکی نے یہ بھی بتایا کہ یہ لوگ بچے پیدا کروا کر بیچ دیتے ہیں ۔جو کہ ایک عجیب اور دلسوز بات ہے ۔ 


Chinese marriage with Pakistani Girls
Chinese marriage with Pakistani Girls



مزید میری تمام ریڈرز سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر لازمی شیر کریں تاکہ قوم کی بیٹیوں کی کوی ایک بھی جان و عزت بچ جاے۔