Breaking

Search Here Anything

Monday, June 24, 2019

خوشاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی تصویریں نشر کر دی گیں۔


خوشاب کے مختلف علاقوں میں بارش۔ اور کہیں کہیں چندرا بھی ہوا۔ خوشاب کے شہر جوہرآباد میں بہت بارش ہوی۔ یہ سلسلہ جوہر آباد کے

Khushab Weather News
Khushab Weather News


 علاوہ خوشاب کے کی دوسرے علاقوں جن میں چوک گروٹ ، روڈا ، شیر گڑھ، لکو ، پیلووینس اور نورپور تھل اور اس 

Pelowains Weather
Pelowains Weather


کے محلقہ علاقوں میں خوب بادل چمکا۔
پالوہاں کے علاقہ میں کویی بارش نہ ہو جس کی وجہ سے 

Roada Weather
Roada Weather

وہاں کا علاقہ گرم رہا۔
بارش کے ہونے کی وجہ سے موسم بہت خوشگوار ہو گیا۔ اور 

Luko Weather
Luko Weather

شام کے وقت سردی کی ایک لہر دوڑ گی۔
مزید آے دنوں میں بھی خوشاب کے مختلف علاقوں میں بارش 
کے کافی امکانات۔