Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Friday, June 21, 2019

خوشاب کی اہم ترین خبریں- پولیس والے بھی ہوں گے اب قید۔


خوشاب کی اہم ترین خبریں- 

خوشاب کی اہم ترین خبریں


- پولیس والے بھی ہوں گے اب 


قید۔


Khushab Breaking News. Khushab News
Khushab Breaking News. Khushab News
👈👈اہم خبر
اے سی خوشاب عمرفاروق میانوالی تبدیل ان کی جگہ افتخار بلوچ اے سی خوشاب تعینات




2

چیرمین امور خارجہ کمیٹی و MNA NA 94 ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ صاحب کی خصوصی کاوش سے تحصیل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال نورپورتھل میں 3 گاہنا کالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر اور2 MBBS ڈاکٹر تعنیات کر دیے گے

3

جوہرآباد:-
حکومت پنجاب نے وسیمہ عمر کو خوشاب میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا ، قبل ازیں وہ بطور ڈپٹے کمشنر قصور خدمات سرا نجام دے رہی تھیں ، ان کی یہ تعیناتی انکے پیش رو ارشد منظور کے تبادلہ کے پیش نظر کی گئی


4

کسی ملزم کو 24 گھنٹےکے اندر عدالت میں جان بوجھ کر پیش نہ کرنے والے پولیس اہلکار کو 1 سال تک قید و جرمانہ ھوگا