Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Tuesday, June 18, 2019

واپڈانے کر دیا حیران ۔ خصرات ہو جائیں ہوشیار



واپڈانے کر دیا حیران ۔ خصرات ہو جائیں ہوشیار

Khushab Breaking News

 واپڈا ٹیم خوشاب حرکت میں آگی۔ بجلی کے بل 

کی عدم ادائیگی پر کر دیے کنکشن کٹ، ہو وہ حضرات 

ہویشار جن کے بل ہے باقیا۔

Khushab Breaking News Khushab news
Khushab Breaking News Khushab news


واپڈا ٹیم نے کئ سرکاری دفاتر جن میں مندرجہ زیل شامل ہے ان کے میٹر صرف اس لیے اتار لیے کیونکہ کہ ان کے بجل کے بل عدم ادائیگی کا شکار تھے۔

ضلع کونسل خوشاب آفس
تحصیل خوشاب آفس
ایم سی خوشاب آفس
واٹر سپلائی خوشاب




:مفید آرٹیکل 






ان تمام محمکمہ جات کے بجلی کنکشن کٹ ہونے کی وجہ سے سرکاری کام ٹھپ ہو گیا ہے۔