Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Monday, June 17, 2019

قربانی کے خوبصورت بکرے سستے کہاں سے خریدیں؟

قربانی کے خوبصورت بکرے سستے کہاں سے خریدیں؟

 in PakistanOnline Purchase Bakra For Qurbani
 in PakistanOnline Purchase Bakra For Qurbani 


ٓاسلام علیکم دوستو ! آج میں آپ کے ساتھ اپنا تجربہ شیر کروں گا اور مزید آپ کو بکروں کی تفصیل بتاوں گا کہ اگر آپ قربانی کے بکرے خریدنے کا خیال رکھتے ہیں اور اچھے داموں میں خریدنا چاہتے ہیں اور ساتھ ساتھ اچھی کوالٹی کے بکرے چاہتے ہیں تو آپ جہاں سے بھی خریدیں تو مندرجہ زیل باتوں کا ضرور خیال رکھیں۔



۱۔ قربانی کے لیے ہمیشہ کوشش کریں کہ کوی گھریلو خوراک پر پلا ہوا بکرا یا عید کا کوی جانور خریدیں تو اس بات کا ضرور خیال کریں کے وہ گھریلو خوراک پر تیار کیا گیا ہو۔ کیونکہ گھریلو پلا ہوا بکرا اور فارمی بکرے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ مختلف بکرے جو فارم پر تیا رکیے جاتے ہیں ان کو زہریلے دوایاں بھی استعمال کر کے موٹا تازہ بنایا جاتا ہے جو انسانی صحت کے لیے معضر ہیں۔

۲۔ قربانی کا بکرا ہمیشہ دیکھ کر لیں۔ 

۳۔ قربانی کا بکرا لیتے وقت تمام باتوں کا دھیان رکھیں کہ کہیں اس میں کو نقص نہ ہو ۔کیونکہ آپ قربانی اللہ کی راہ میں کر رہے ہوتے ہیں تو اس لیے اگر آپ کونقصی بکرا یا کجلا لےلالیتے ہیں تو اس بات کو بھی ضرور خیال رکھیں۔


 in PakistanOnline Purchase Bakra For Qurbani
 in PakistanOnline Purchase Bakra For Qurbani


 مزید اگر آپ آن لاین خریداری بکروں کی کرنا چاہتے ہیں تو بھی

 آپ با اعتماد اس آن لاین پیج سے خرید  کر سکتے ہیں۔

جس کے بارے میں آپ ان کے پیج پر لوگوں کی راے بھی جان سکتے ہیں جو وہاں سے گھر بیٹھے خریداری کرتے  ہیں۔ یا  آپ اس لوکیشن پر وزٹ کر کے بھی خرید سکتے ہیں۔

آن لاین بکرے خریدنے کے لیے 

یہاں کلک کریں 

کچھ تصویریں بکروں  اور کجلوں کی
































































































 all pictures are taken by Amir Birds And Animals Khushab