Breaking

Search Here Anything

Sunday, June 16, 2019

افسوسناک خبر دراخت کا تنازعہ قائدہ آباد میں تین زندگیاں لے گیا


افسوسناک خبر دراخت کا تنازعہ قائدہ آباد میں تین زندگیاں لے

 گیا ۔





 قائدہ آباد کے مقامی چک نمبر 5 اتراء شمالی ڈیرہ ٹھٹیا والا میں 

ایک درخت کے تنازعہ پرٹھٹیا برادری میں مٰیں جھگڑا  ہوا ۔ جس 

براداری کے گرہوں میں فائرنگ سے تین افراد قتل کر دیے

گے۔  فائرنگ کرنے والے ربنواز کے بیٹے بتاے جا رہے ہیں۔

قتل ہونے والے افراد میں محمد رمضان ، جہاں خان،  حبیب 

الرحمان شامل ہیں۔ جبکہ گل ،ظفر، غلام مصطفیٰ ، خدیجہ ، 

شاھرائب بی بی زخمی۔



:مفید آرٹیکل