Breaking

Friday, June 14, 2019

نور پورتھل تحصیل میں تہلکہ مچا دینے والا بابا گرفتار

 نور پورتھل تحصیل میں تہلکہ مچا دینے والا بابا گرفتار

Khushab News, Noor Pur Thal News


ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں ایک ڈونگی بابا کچھ عرصہ قبل وارد ہوا تھا جس کا مقصد سادہ لوح لوگوں کو لوٹنا تھا۔ اس نوسرباز پیر نے تحصیل نورپور تھل کے مختلف قصبوں میں اپنے مرید بنا رکھے تھے اور خصوصاََ اس کی زاد میں آنے والے علاقے جمالی بلوچاں ، ڈھمک اور دیگر کئ قصبے اس کی زاد میں تھے۔ اس سے قبل یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ لوگوں کو دم کے بہانے سے نشہ آور ادوایات پلاتا اور پھر ان کے گھر کا صفایا کر جاتا۔
اس کے علاوہ بھی یہ پیری فقیری کر کے سادہ لوح لوگوں کو لوٹ رکھا تھا، 

Latest Noorpur thal news , khushab News



یہ بابا  کہاں سے آیا تھا ؟ یہ بابا مکمل پلائن کرکے  پنڈی بٹھیاں سے آیا تھا۔ اور اس کا نام نور محمد تھا۔یہ ڈونگی بابا   نورپور تھل کے نواحی علاقہ ڈیرہ جوئیہ  جمالی سے رات کو زیورات، نقدی وغیرہ لے کے فرار ہوا  مگر تھانہ پولیس  نورپور تھل نے اسے فوراََ گرفتار 
کر کے اس سے ڈیڑھ لاکھ نقدی اور زیورات برامد کرلیے۔ بقول پولیس اس سے قبل وہ مظفر گڑھ اور بھکر میں کئ وارداتیں کرچکا ہے۔  

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپ کی وجہ سے کسی غریب کا گھر اجڑنے سے بیچ جاے۔