Breaking

Thursday, June 13, 2019

وینا ملک کا خاوند کون سی مشہور شخصیت ہیں

وینا ملک کا خاوند کون سی مشہور شخصیت ہیں


وینا ملک پاکستان کی مشہور ومعروف اداکارا ہیں جن کو ساری 

دنیا ْاب ان کے سکینڈل کی وجہ سے جانتی ہے  ۔وینا ملک آج کل بالی وڈ اور لالی ووڈ میں کام کررہی ہیں
وینا ملک ایف ایم ایچ کمپنی پر برہنا فوٹوگرافی کرواچکی ہیں جو ان کی سب سے زیادہ وجہ شہرت بنی۔ لیکن وہ بعد میں اس بات کی تردید کر چکی ہیں اور انہوں نے بتایا ہے کہ یہ تصویریں بالکل جھوٹی فوٹو گرافی کی گی ہیں۔ اور ان کا اس سے کوی تعلق نہیں۔


وینا ملک کا خاوند

یہ آرٹیکل پڑھیں:  
 صدر آصف علی زرداری کے ساتھ نیب نے کیا کیا آپ جان کر حیران ہوں گے۔



وینا ملک نے گزشتہ سال ایک بزنس میں اسد خٹک سے شادی کی تھی ۔ جس پر وہ بہت خوش تھیں۔
ان کی شادی 25 دسمبر کو ہویی تھی اور ان کی شادی کی تمام تقریبات  دۂبی میں ہوی تھیں۔ شادی کے بعد اسد خٹک اور وینا ملک نے اپنی رہائش متحدہ ہاے امریکہ میں رکھی۔  اس کے بعد ان  کی برہنہ تصویروں کا سکینڈل سامنے آیا جس میں ان کی بعد نامی ضرور ہوئی مگر ساتھ ساتھ اس بدنامی نے ان کو  شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔



ابھی چار سال قبل اس خٹک اور وینا ملک واپس ملک پاکستان آے ہیں۔ اور ان کا ائرپورٹ پر پھولوں سے ویلکم کیا گیا۔ اور انہوں نے اسی موقع پر بتایا کہ ان کے سکینڈل جھوٹ پر مبنی ہے اور ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

کچھ عرصہ قبل وینہ ملک اور اسد خٹک کا بچہ ہوا ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں اور اسد خٹک نے بچہ کا نام ابراہم خان خٹک رکھا ہے۔ 


مزید مفید لنک