Breaking

Monday, June 10, 2019

صدر آصف علی زرداری کے ساتھ نیب نے کیا کیا آپ جان کر حیران ہوں گے۔

  صدر آصف علی زرداری کے ساتھ نیب نے کیا کیا آپ جان کر حیران ہوں گے۔



صابق صدر آصف علی ذرداری جو کافی سالوں سے ملک کو چوس رہے تھے وہ بھی آج نیب کے ہاتھوں چڑ گیا۔ جیسا کہ کچھ ماہ پہلے عمران خان کی قیادت آیی تو سب سے زیادہ جو کام کیا گیا یا کیا جارہا ہے وہ ملک میں کرپشن کا خاتمہ اور کرپٹ عناصر کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اس میں خفیہ ایجنسیاں اور نیب پیش پیش ہیں۔ 




                      کچھ عرصہ پہلے سابق صدر نواز شریف ، مریم نواز اور کپٹن صفدر کے علاوہ حسن نواز کو بھی بہت بڑی کرپشن اور مختلف ملکوں میں ان کی پراپارٹی کی بنا پر ان کو پکڑا گیا اور جرم ثابت ہو نے پر بھاری جرمانے اور کچھ سالوں کے لیے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ 

بالکل اسی طرح جس طرح نواز شریف کی کرپشن کی نے اس کا گلا دبوچہ ، صدر آصف علی زرداری بھی اپنے برے کاموں کی وجہ سے نیب کے ہاتھے چڑ گے ہیں۔ ان پر بھی بہت زیادہ کرپشن کا کیس ہے۔
امید ہے کہ ان کو بھی کسی خوبصورت جیل کا سامنا کرنا پڑے گا۔



گرفتاری کے وقت متحرم آصف علی ذرداری قومی اسمبلی میں جا رہے تھے ، مگر نیب نے ان کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی گرفتاری یہیں سے ہی دے دیں کیونکہ قومی اسمبلی سے ان کی رہی سہی عزت بھی نیلام ہو جاے گی۔ ابھی تک آصف بھایی نیب کے ہاں مقیم ہیں جو ان سے پوچھ کچھ کر رہے ہیں۔ 

آصف بھایی نے اپنے گرفتاری کے وقت معمول کے مطابق بھی اپنے چاہنے والوں کو وکٹری کا نشان بناتے ہوے ایک شیطانی سی مسکراہٹ دی اور نیب کے ساتھ گاڑی میں چل دیے۔