Breaking

Search Here Anything

Tuesday, June 25, 2019

عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ڈیل ہونے کے امکانات روشن


عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ڈیل 
ہونےکے امکانات 

عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ڈیل ہونے کے امکانات روشن
عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ڈیل ہونے کے امکانات روشن


اطلات کے مطابق عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ڈیل ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ ملکی مفادات کی خاطر عمران خان نے نواز شریف کے ساتھ ڈیل کریں گے ۔اس ڈیل کے مطابق شریف خاندان بڑی رقم جرمانہ کے طور پر ملکی خزانے میں جمع کرواے گا۔ اور لوٹی ہوی تمام دولت بھی ملکی خزانے میں جمع کرواے گا۔ 

یاد رہے کہ اس ڈیل میں قطر کا بہت اہم کردار ہے ۔جو پاکستان میں پہلے بھی اربوں کی انوسٹمنٹ کر چکا ہے اور اب دوبارا بھی کرنے والا ہے۔

اس ڈیل میں یہ بھی شرط رکھی گی ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف ملک سے باہر رہیں گے جبکہ حمزہ شریف اور احسن شریف پاکستان میں رہیں گے۔