Breaking

Search Here Anything

Wednesday, June 19, 2019

42 سالہ اداکارا پھر سے پیار میں پڑ گی- Bollywood News


یہ ہے کہ بادشاہ نواب شاہ اور پوجا بترا ایک دوسرے کے پیار میں پڑ گئے نواب شاہ نے بہت ساری فلموں میں جن میں بھاگ ملکہ بھاگ ٹائیگر زندہ ہے ڈون ٹو دل والے وغیر ہمیں اپنا کردار ادا کیا کیا

Bollywood News Nawab Shah with Pooja
Bollywood News Nawab Shah with Pooja


 اور دوسری طرف پوجا نے بھی کافی مشہور فلموں میں کام کیا جن میں برسات بھائی فرض حسینہ مان جائے گی نا ایک دن ریئل ہیرو ایم بی سی ڈی ٹو۔ پوجا کچھ وجوہات کی بنا پر پر کیمرے سے بالکل دور رہیں لیکن لیکن اب وہ دوبارہ سوشل میڈیا پر جواب شاہ کے ساتھ گلچھڑے اڑاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

Bollywood News Nawab Shah with Pooja
Bollywood News Nawab Shah with Pooja


 دونوں کے درمیان سگائی ہونے والی ہے اور جب کہ پوجا کی عمر اس وقت 42 سال بتائی جا رہی ہے نواب شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ پکچرز شیئر کی ہے جس میں وہ برسات ایکٹریس کے ساتھ لیٹے ہوئے ہیں ان کی ان تصویروں نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ہے عید کے موقع پر ان دونوں نے آپس میں آفیشیل تعلقات بنائے ہیں۔