Best Hosting

Breaking

Search Here Anything

Saturday, June 15, 2019

ہر انوایٹ پر ملیں گے 100 روپے ۔روزانہ کمایں پانچ ہزار


ہر انوایٹ پر ملیں گے 100 روپے ۔روزانہ کمایں پانچ ہزار





اسلام علیکم دوستو! 

                        امید ہے کہ آپ تمام لوگ ٹھیک ہوں گے۔ میں آج جو آپ کے لیے ایپ لے کر آیا ہو اس سے آپ تھوڑی سی محنت کر کے روزانہ پانچ ہزار تک کما سکتے ہیں۔ میں اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ مکمل طریقہ کار شئیر کروں گا اور امید ہے کہ آپ لوگ اس سے مستفید ہوں گے۔  تو چلتے ہیں اس آرٹیکل کی طرف کہ کیسے پیسے بنائیں۔

ہر انوایٹ پر ملیں گے 100 روپے ۔روزانہ کمایں پانچ ہزار

Daraz invite earningOnline earn by referalOnline Earn by inviting


آپ نے دراز ایپ کے بارے میں ضرور سنا ہوگا اگر نہیں سنا تو یہ پاکستان میں سب سے بڑا آن لائن سٹور ہے۔ یہ آفر بھی اسی کی جانب سے ہے جس سے آپ کو اپنے ہر دوست کو انوایٹ کرنے پر 100 روپے کا بیلینس ملے گا ۔جس کو آپ اپنے موبائل میں بھی لوڈ کر سکتے ہیں یا آپ اس سٹور سے کو چیز منگوا سکتے ہیں۔




اس کا طریقر کا کچھ یوں ہے۔



ویڈیو میں طریقہ دیکھیں




1۔ سب سے پہلے اس لنک پرکلک کریں  Click Here    اس لنک پر کلک کرنے پر آپ پلے سٹور پر چلے جائیں گے۔ وہاں پر آپ کے سامنے دراز کی ایپ ہو گی اس کو آپ نے انسٹال کر لینا ہے۔



2۔ انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس کو اوپن کرنا ہے اور اس پر اپنا ایک اکاونٹ بنانا ہے جس کو آپ اپنی جی میل یا فیسبک اکاونٹ کے ساتھ بھی بنا سکتے ہیں ۔



3۔ اپنا موبایل نمبر انٹر کریں گے۔ اور سنڈ کوڈ پر کلک کر دیں۔ آپ کی 10 15 سکینڈ میں کوڈ مل جاے گا۔ وہ انٹر کریں۔

4۔ اپنا اصل نام اور ای میل انٹر کریں گے۔ اور اس کے بعد آپ سب منٹ کر دیں گے۔

5۔ اکاونٹ بن جانےکے بعد آپ کو ویلٹ وری فائی کرنا ہو گا ۔ اس کے لیے آپ کے نمبر پر دوبارا مسیج کوڈ آے گا۔ اس ک بعد آپ انوایٹ کر کے پیسے کما سکتے ہیں

اب آپ کا اکاونٹ بن گیا ہے۔  اب آپ اپنے دوستوں کو انوایٹ کریں گے۔ اور جو کویی آپ کے لنک سے جوائن کرے گا۔ اسکو اور آپ کو 100،100 روپے کا بیلنس ملے گا۔


اور اگر اپ میرے لنک سے کریں گے تب ہی آپ کو 100 روپے تین دن کے اندر اندر ملے گا۔ کیونکہ انوایٹ لنک سے جوائن کرنے پر ہی مل رہے ہیں۔


اگر آپ کو یہ پوسٹ فائدمند لگ رہی ہے تو فیسبک  پر ضرور اس کا لنک شئیر کریں۔


آپ کے تعاون سے ہی ہم اچھی اچھی پوسٹس لا پاتے ہیں۔