Breaking

Tuesday, May 14, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تحصیل نورپور تھل میں بغیر اطلاع آمد۔- Usman Buzdar in Noorpur Thal


وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دوران سفر پائلٹ کو ہیلی کاپٹر بھکر کی بجائے نورپور
تھل لے جانے کی ہدایت۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تحصیل نورپور تھل میں بغیر اطلاع آمد۔- Usman Buzdar in Noorpur Thal
Usman Buzdar in Noorpur Thal


نورپور تھل میں انتظامیہ وزیراعلیٰ کی آمد سے بے خب
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے درمیان دیکھ کر شہریوں کا رش۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہیلی پیڈ سے اتر کر پیدل رمضان بازار پہنچ گئے۔
رمضان بازار نورپور تھل میں عوام کا ہجوم امڈ آیا۔
وزیراعلیٰ کا رمضان بازار میں اشیائے ضروریہ کے نرخ اور معیار کا جائزہ۔
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا نورپور تھل میں رمضان بازار کا اچانک دورہ۔
وزیراعلیٰ کی رمضان بازار میں قائم سستی چینی اور آٹے کے سٹالز پر آمد۔
پسماندہ ترین علاقوں کا دورہ کرکے زمینی حالات کا جائزہ لے رہا ہوں۔ سردار عثمان بزدار


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تحصیل نورپور تھل میں بغیر اطلاع آمد۔- Usman Buzdar in Noorpur Thal
Usman Buzdar in Noorpur Thal

وزیراعلیٰ کی خریداری کیلئے آئے شہریوں سے بات چیت، اشیائے ضروریہ کے ریٹ اور کوالٹی کے بارے میں استفسار
سستے رمضان بازار عوام کو ریلیف دینے کیلئے لگائے گئے ہیں۔ سردار عثمان بزدار



وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تحصیل نورپور تھل میں بغیر اطلاع آمد۔- Usman Buzdar in Noorpur Thal
Usman Buzdar in Noorpur Thal

تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اربوں روپے کا رمضان پیکیج دیا ہے۔سردار عثمان بزدار
میرا براہ راست رابطہ عوام سے رہتا ہے،عوام کے مسائل کو بخوبی جانتا ہوں۔سردار عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تحصیل نورپور تھل میں بغیر اطلاع آمد۔- Usman Buzdar in Noorpur Thal
Usman Buzdar in Noorpur Thal

مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ سردار عثمان بزدار
٭٭٭٭