Breaking

Wednesday, March 6, 2019

انڈین پائلٹ کے ساتھ انڈین حکومت نے کیا کیا ۔ آپ جان کر حیران

انڈین پائلٹ کے ساتھ انڈین حکومت نے کیا کیا ۔ آپ جان کر حیران

خفیہ ذرائع کے مطابق انڈین حکومت نے اپنے پائلٹ ابھی نند کے ساتھ بہت برا سلوک کیا ۔ ابھی نند کو جب پاکستانی فوج نے گرفتار کیا تو اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا ۔ پاکستانی آرمی کے دو جوانوں نے ہی اسے عام دیہاتی لوگوں کے چنگل سے بچایا جب وہ پائلٹ زمین پر گرا تھا تو وہاں کے مقامی لوگوں نے اس کی کافی صحت بنائی

انڈین پائلٹ کے ساتھ انڈین حکومت نے کیا کیا ۔ آپ جان کر حیران


۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے ہمارے سپاہی مقبول حسین کے ساتھ بہت ہی طرا سلوک کیا گیا تھا اور حتی کہ زبان بھی کاٹ دی گی تھی ۔ وجہ صرف یہ تھی کہ اس نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور لگاتا رہا۔ بہرحال ہمارے وزیر اعظم عمران خان نے امن و فلاح کی خاطر اس گرفتار پائلٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ۔اور اس کو با حافظت انڈیا کے حوالے کردیا۔


مگر جب اس سے پوچھا گیا کہ اس کا یہ سفر کیسا گزرا تو اس نے پاکستان کی تعریف کی اور پاکستان ارمی کی بھی تعریف کی ۔ مزید یہ بھی کہا کہ انڈیا میڈیا جھوٹی خبروں کے ذریعہ انتشار پھیلاتا ہے ۔ ۔۔اس بیان کے بعد ابھ نند کو کہیں غائب کر دیا گیا اور ابھی تک اس کو اپنی فمیلی سے نہیں ملنے دیا گیا۔
انڈیا میڈیا یہ بات دبانہ چاہتا ہے مگر ہم اس کو اتنا شئیر کرئیں کہ یہ ساری حقیقت پوری دنیا کے سامنے آجاے ۔۔
لازمی شئیر کریں