Breaking

Sunday, July 14, 2019

July 14, 2019

نیوزی لینڈ کو کس نے ہرا دیا فائنل حقیقت سامنے آگی


2019 کا ورلڈ کپ رہا بالکل اصولوں سے خالی اس میں ہوییں بے شمار زیادتیاں۔ کل ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ناروا سلوک رکھا گیا۔ ایمپائر حضرات تھے بالکل نیوزی لینڈ کے خلاف۔ میچ کے دوران ایمپائر حضرات نے 


Newzeeland Sad picture



نیوزی لینڈ کے خلاف 2 وکٹ کے بالکل غلط فیصلے دیے ۔جس سے نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست ہوئی۔ نیوزی لینڈ نے فائنل کو بہت ہی دلچسپ بنایا۔ اور اس کو سپر اوور تک پہنچایا۔ مگر قسمت نے اور ایمپائروں کے ناروا سلوک نے ان کو 
شکست سے دو چار کر دیا۔

Newzeeland Sad picture
Newzeeland Sad picture


ایک بال پر 2 رن بنے مگر تھرو کے دوران انگلینڈ کے بیٹسمین کے بیٹ کو تھرو لگا اور بال باونڈری لائن سے باہر چلی گی۔ مگر ایمپائر نے بالکل غلط فیصلہ دیا۔ اور اس کو چار رن قرار دیے ۔


Newzeeland Sad picture
Newzeeland Sad picture


 حلاناکہ کچھ عرصہ قبل ایک میچ میں بالکل ایسا ہوا تھا جس میں پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی کو بال لگ گی تھی تو اس کو ایمپار نے اوٹ قرار دیا تھا۔۔ اس ورلڈ کپ میں پہلے انڈیا کی سازشوں سے اور انگلینڈ کی ہتکھنڈوں سے پاکستان کو ورلڈکپ سے باہر کیا گیا۔ جو کہ کسی قانون سے باہر نہیں گیا جاسکتا تھا۔ بالکل اسی طرح نیوزی لینڈ کو بھی فائنل غلط 


Newzeeland Sad picture
Newzeeland Sad picture



فیصلے دے کر ہارا دیا گیا۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پہلی دفعہ ورلڈ کپ جیتنا تھا اور انگلینڈ نے بھی۔ جو کہ انگلیںڈ جیت گیا۔ جس کے پیچھے لمبی 
سازشوں کا جھال بیچھا تھا۔

Newzeeland Sad picture
Newzeeland Sad picture


July 14, 2019

پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افسوناک خبر۔

پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افسوناک خبر۔ نٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے ایک فیصلہ سناتے ہوے ملک پاکستان پر پانچ ارب  97 کروڑ ڈالر کردیا ہے۔

urdu news
Urdu news



ریکوڈیک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو یہ جرمانہ کیا گیا۔ جو ملک پاکستان کے لیے ایک بہت بڑے دھچکا لگا ہے۔ اس جرمانہ میں 87 کروڑ ڈالر سود ہے ۔ باقی  رقم معاہدے کی منسوخی کی وجہ سے ہوا ہے۔



700 صفحات پر مشتمل فیصلہ پاکستان کے خلاف ہوا ہے اور اس فیصلے میں بتایا گیا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کا معاہدہ منسوخ کرنے کی وجہ  نا معقول ہے۔




عمران خان کو اس فیصلہ کے بارے میں آگاہ کیا گیا تو حکومت پاکستان نے  اس  فیصلے پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ جلد از جلد اپیل کو دائر کیا جاے گا۔ اور اس اپیل کی  نظر ثانی میں دو سے چار سال لگ سکتے ہیں۔



2012 میں بھی سابق چیف جسٹس آف پاکستان  چوھدری افتخار نے اس معاہدہ کو منسوخ  کیا تھا ۔  جس پر پاکستان کو جرمانہ ہوا تھا اوریہ کیس پورے سات سال تک چلتا رہا تھا اور اس کا فیصلہ اب جا کے آیا ہے۔

Saturday, July 13, 2019

July 13, 2019

100 لوڈ کروانے والوں کے لیے خوشخبری

  حکومت نے اعلان کر دیا ہے کہ اب سو کا لوڈ پر ملے گا

‏خوشخبری 📱



آج سے تمام نیٹ ورک پر
 100
کے بیلنس پر 
88.89
روپے کا بیلنس آئے گا
سروسز اینڈ آپریشنل فیس ختم کردی گٸی

Tuesday, July 9, 2019

July 09, 2019

خوشاب کے غریب کسان کو بھی لوٹا جارہا ہے

نورپورتھل کسان ان ہوگیا پریشان کیوں کہ اس کو لوٹ رہا ہے کمپیوٹر سنٹر کا عملہ۔ یہی وہ کسان ہے جس کی محنت سے آپ کو ملتی ہے تو وقت کی روٹی یہی وہ کسان ہے جو ملک پاکستان کا سرمایہ ہے



یہی وہ کسان ہے جس کے بچے کی کی راتیں بھوکے سو جاتے ہیں مگر آپ ایسے ہی لوگوں کو لوٹ رہے ہیں جن کے ٹیکس پہ آپ عیاشی کرتے ہیں آپ کے بچے عیاشی کرتے ہیں ۔
مگر ان کے کسانوں کے بچے اعلی تعلیم و تربیت سے بھی محروم رہتے ہیں۔ تعلیم و تربیت تو دور کی بات دو وقت کا کھانا بھی نہیں ملتا۔
گروپ نیوز
نورپورتھل
کمپیوٹرسنٹرکاعملہ ایمانداری کاروپ اپنائےکسانون کودونون ہاتھو‌ں سےلوٹ رھاھے
4چارفیصدFBRودیگرٹیکس وصول کیاجارھاھے
جبکہ ابھیFBRنےریونیوریٹ پرنوٹیفکیشن جاری بھی نہیں کیا
اعلی حکام FBRکےنام پرلوٹ مارکرنےکا
نوٹس لیں
اورغریب کسانوں کومزیدلوٹ مارسےبچایاجائے
میری آپ تمام ریڈ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو پیج پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ ان غریب کسانوں کو مزید لوٹ مار سے بچایا جا سکے
July 09, 2019

خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی،

خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی،



چار رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار،
اٹھارہ موٹرسائیکل برآمد،
ڈی پی او کی پریس کانفرنس میں ملزمان 
میڈیا کے سامنے پیش

عدالت میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروانے پر نیب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کرلیا

Saturday, July 6, 2019

July 06, 2019

خوشاب کی تین اہم بریکنگ نیوز

رنگ پور بگھور میں زلزلہ سے محمد اظہر

khushab news


 ولد امان اللہ قوم کھوکھر سکنہ محلہ کھوکھراں کے گھر کا کمرہ گر گیا تاہم کوٸی جانی نقصان نہ ھوا ھے





مزید لوکل خبریں
1-
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ 
2050 ملازمین کے تبادلے کردیئے گئے

‏جوھرآباد
لاری اڈاکےسامنےبندیال کمپنی بس کی موٹرسائیکل کوٹکر
موٹرسائیکل سوار
حساس ادارےکاملازم پرنسپل ٹیک ذاھدسلیم ولدقاضی محمودآحمدملازم چوک گروٹ ساکن سیالکوٹ حال آفیسرکالونی جوھرآبادموقع پرجان بحق ھوگیا
July 06, 2019

قربانی کے بکرے دینے اور لینے والے ہوجائے ہوشیار حکومت کا بڑا اعلان

ایک اور اہم فیصلہ

اس سال بکر عید پر قربانی کے جانوروں کی خریداری
 بذریعہ چیک ہوگی۔  کیش پر صرف چالیس



 ہزار سے کم مالیت کے جانوروں خریداری کی اجازت ہوگی۔ 
تمام مویشی منڈیوں میں FBR کے نمائندے تعینات کئے جائیں گے۔ 

شبر زیدی
چیئرمین FBR